عباس عراقچی سابق امیرِ قطر کی تعزیتی تقریب میں شرکت کے لیے دوحہ پہنچ گئے اپنے دورے کے دوران ایرانی وزیرِ خارجہ قطری حکام سے بھی ملاقات کریں گے۔ اپ ڈیٹ 15 جولائ 2026 07:54pm
شریف برادران کی امیر قطر سے ملاقات، شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر تعزیت شہباز شریف نے اس گہرے صدمے کی گھڑی میں قطر کی قیادت اور عوام کے ساتھ پاکستان کی غیرمتزلزل یکجہتی کا اعادہ کیا۔ اپ ڈیٹ 13 جولائ 2026 06:23pm
وزیراعظم کا امیر قطر سے ٹیلی فونک رابطہ، عیدالفطر کی مبارکباد دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور قطر کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات کا اعادہ شائع 09 اپريل 2024 04:17pm