پاکستان شائع 06 اپريل 2024 07:22pm بیرسٹر گوہر اور شیر افضل مروت نے شہریار آفریدی کے بیانات کی تائید کردی شیرافضل مروت بیک فٹ پر نہیں ہیں اور نہ ہوسکتے ہیں بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 06 اپريل 2024 07:49am پی ٹی آئی کی 14رکنی سیاسی کمیٹی تشکیل، کیا شیر افضل شامل ہیں؟ سیاسی کمیٹی تمام فیصلوں سے کور کمیٹی کو آگاہ کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 06:46pm ’رانگ نمبر‘ قرار دیے جانے پر شیر افضل مروت کی سلمان احمد کو کل تک انتظار کرنے کی دھمکی آپ جیسے دو غداروں سے میری سوشل میڈیا ٹیم نمٹ لے گی، شیر افضل مروت
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 12:45pm پی ٹی آئی نے عمران خان کے نئے فوکل پرسنز کا اعلان کردیا عمران خان نے شیر افضل مروت کو اپنی سوشل میڈیا ٹیم ختم کرنے کی ہدایت کی تھی
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 09:32pm عمران خان نے شیر افضل مروت کو فوکل پرسنز کی فہرست سے نکلوا دیا، سوشل میڈیا ٹیم ختم کرنے کی ہدایت کور کمیٹی کے گزشتہ اجلاس میں شیر افضل مروت اور عمیر نیازی پر شدید تنقید کی گئی تھی، ذرائع
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 09:26pm ججز کو مشکوک خط ملنے کا معاملہ: ’اس میں ”ن“ کی شرارت ہے‘ ’یہ یا تو بریف کیسوں سے کام چلاتے ہیں دشمنی سے کام چلاتے ہیں‘
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 10:42am شیر افضل مروت نے کارکن کو تھپڑ مار دیا کارکن کو نہیں اپنے گارڈ کو تھپڑ مارا تھا، شیر افضل مروت کی وضاحت
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 08:17pm عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کی پشاور ہائی کورٹ تک احتجاجی ریلی میں شدید بدنظمی بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے سڑکوں پر نکلیں گے، شیر افضل مروت
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 10:32am شیر افضل مروت نے ’مخالفین‘ کیخلاف اپنی سوشل میڈیا ٹیم لانچ کردی واٹس ایپ چینل بھی شروع کیا اور بہت زیادہ منصوبہ بندی کر رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 06:50am پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں رہنماؤں کے درمیان مبینہ تلخ کلامی، شیر افضل مروت پر چڑھائی کور کمیٹی کے اجلاس کا اختتام بھی تلخ جملوں پر ہوا
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 09:03pm شاہد آفریدی نے وضاحت کردی تو زیادہ تنقید مناسب نہیں، علی محمد خان ہمارا شاہد آفریدی سے کوئی مقابلہ بھی نہیں ہے، علی محمد خان
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 10:43pm عمران خان کے خلاف سائفر کیس میں منگل تک اچھی خبر ملے گی، شیر افضل مروت مشتاق احمد غنی کی کابینہ میں شمولیت کیلئے بانی پی ٹی آئی سے بات کروں گا، شیر افضل مروت
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 09:43pm شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی کے ملین مارچ کا عندیہ دے دیا 9 فروری کو جو فراڈ حکومت بٹھائی گئی یہ سب کچھ امریکیوں کے آشیرواد سے ہوا ہے، شیر افضل مروت
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 06:14pm کور کمیٹی اجلاس میں 3 اہم فیصلے ہوئے، خیبرپختونخوا میں کرپشن پر میرا بیان نجی ٹی وی نے غلط چلایا، شیر افضل مروت ہم احتجاج کریں گے، ہمارے خلاف مقدمات ٹھوکتے ہیں تو ٹھوکیں، شیر افضل مروت
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 09:51pm شیر افضل مروت کے پارٹی چھوڑنے والوں کی نازیبا ویڈیوز کے حوالے سے ہوشرُبا انکشافات عمران خان کے عارف علوی کے بارے میں کیا خیالات ہیں؟ شیر افضل مروت نے تمام راز فاش کردیے
پاکستان شائع 16 مارچ 2024 08:42pm پی ٹی آئی کا ہم سے اتحاد عمران خان کی رضا مندی سے ہوا، چیئرمین سنی اتحاد کونسل میرے ٹوئیٹ کے مخاطب شیر افضل نہیں تھے ناکوئی اور تھا، حامد رضا
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 07:46am ایف آئی اے نے شیر افضل مروت کو طلب کرلیا بیرسٹر عقیل ملک نے پی ٹی آئی رہنما کےخلاف شکایت درج کرائی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 05:56am علی امین گنڈاپور کی نااہلی اور عمران خان کی بنی گالہ منتقلی، پلان کیا ہے؟ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف نیا مقدمہ اور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پابندی کیوں؟
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 03:05pm پشاور ہائیکورٹ نے شیر افضل مروت کو 3 اپریل کو طلب کرلیا شیر افضل آئندہ سماعت پر پیش نہ ہوئے تو حکم امتناع کا آرڈر واپس لیں گے، عدالت
پاکستان شائع 09 مارچ 2024 08:32am سیاسی قوتوں کے درمیان مفاہمت کے خواہشمند ہیں، شیر افضل مروت تحریک انصاف کی ڈیل صرف سیاسی قوتوں سے ہو سکتی ہے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 11:38am عمران خان سے ملاقات نہ کرانے کی توہین عدالت کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری عدالت نے فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 29 فروری 2024 01:14pm قومی اسمبلی افتتاحی اجلاس میں عمران خان موجود نہ ہوتے ہوئے بھی شریک پی ٹی آئی رہنماؤں نے اسیر بانی کی یاد دلانے کا انوکھا طریقہ نکال لیا
پاکستان شائع 29 فروری 2024 10:27am ’یہ ان کا وطیرہ ہے‘، عمران خان سے متعلق سوال پر نوازشریف کا جواب قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کیلئے آنے والے سیاستدانوں نے کیا کہا؟
پاکستان شائع 28 فروری 2024 08:59am پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کا بائیکاٹ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا 'مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن سے رتی بھر بھی توقع نہیں ہے۔'
پاکستان شائع 26 فروری 2024 02:02pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو وکلاء سے اکیلے میں ملاقات کی اجازت دے دی جیل میں ملاقات سے متعلق ساری درخواستیں نمٹا رہے ہیں آئندہ درخواست دائر نہ کریں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2024 07:57pm بیرسٹر گوہر کیخلاف بیانات پر پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا نو منتخب رکن قومی اسمبلی کو 2 روز میں معافی نامہ جمع کروانے کی ہدایت
پاکستان شائع 23 فروری 2024 01:14pm الیکشن نتائج ، سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر بنائی گئی کمیٹی سپریم کورٹ میں چیلنج شیر افضل مروت نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی
پاکستان شائع 22 فروری 2024 05:14pm بہت ساری چیزوں پر ہمارا انحصار فوج پر ہے، شیر افضل مروت جیل سپرنٹنڈنٹ نے بانی پی ٹی آئی سے بدکلامی کی ہے، شیر افضل مروت
پاکستان شائع 21 فروری 2024 02:17pm ن لیگ نے ایک بھی فارم 45 پیش نہ کیا، الیکشن کمیشن میں انصاف ہوتا نظر نہیں آرہا، شیر افضل مروت این اے 11میں ہماری لیڈ تھی، فارم 47 میں امیر مقام کو جتوادیا گیا، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 20 فروری 2024 12:19pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیر افضل مروت کیخلاف کارروائی سے روک دیا کیسوں کی تفصیلات کی فراہمی اور ہراساں نہ کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
نواز شریف کے بڑے انکشافات اور دعوے: ’میرے پاس ثاقب نثار کی آڈیو ہے، جسٹس مظاہر کیخلاف مقدمہ ہونا چاہے‘
’ہارڈ لینڈنگ‘ کے بعد لاپتہ ہوا ایرانی صدر اور وزیرخارجہ کا ہیلی کاپٹر مل گیا، بین الاقوامی میڈیا کا دعویٰ