پاکستان شائع 20 جولائ 2024 09:29am امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی سربراہ شیلا جیکسن چل بسیں لبلبے کے کینسر میں مبتلا شیلا بہبودِ عامہ کے لیے متحرک رہتی تھیں، ستمبر 2022 میں ہلالِ پاکستان کا اعزاز دیا گیا۔
پی ٹی آئی اسلام آباد جلسہ انتظامیہ کی ڈیڈلائن سے 3 گھنٹے تاخیر سے ختم، شرکا کے پتھراؤ پر پولیس کی شیلنگ