روس سے سستے تیل کی خریداری؛ امریکا نے بھارت اور چین کے لیے پابندیاں کم کردیں روسی تیل اور گیس خریدنے والے ممالک پر مجوزہ 500 فیصد ٹیرف کم کرکے 100 فیصد کرنے کی سفارش شائع 15 جولائ 2026 09:53am
امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں، 200 سے زائد افراد اور جہاز نشانے پر محمد حسین شمخانی نیٹ ورک تیل کی فروخت پر عائد پابندیوں سے بچنے اور مالی سرگرمیاں جاری رکھنے میں ایران کی مدد کر رہا تھا، واشنگٹن کا دعویٰ، شائع 15 جولائ 2026 09:14am