کراچی پورٹ کے قریب 2 بحری جہاز آپس میں ٹکرا گئے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، واقعے کے بعد متعلقہ حکام نے تحقیقات شروع کردیں۔ شائع 29 مئ 2026 05:00pm