پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 04:36pm پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا سرباز خان 2019 میں نیپال کی 8516 میٹرچوتھی بلند ترین چوٹی سر کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں