اکشے کمار کے بیٹے فلموں سے دور معمولی تنخواہ پر کام کیوں کر رہے ہیں؟ وہ اپنے گھر کی صفائی خود کرتے ہیں اور کھانا بھی خود پکاتے ہیں۔ شائع 18 اپريل 2026 10:26am