پاجی نال دھوکہ، دلیر مہندی کے سپنوں کا محل لمحوں میں چکنا چور دلیر مہندی معصومیت کی وجہ سے ٹوئٹر پر پیروڈی ٹویٹ کا شکار ہو گئے۔ شائع 21 جنوری 2023 02:43pm