مسجد نبوی میں الیکٹرانک چپ والی 25 ہزار جائے نماز بچھادی گئیں چپ کے بار کوڈ کو اسکین کرنے سے اہم معلومات حاصل کی جائیں گی اپ ڈیٹ 27 جنوری 2024 04:41pm