بھارت سے میچ: بات ماننے پر سری لنکا کا پاکستان سے اظہارِ تشکر وجیتھا ہیراتھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پاکستان کے لیے اہم پیغام جاری کیا ہے شائع 10 فروری 2026 11:34am