سیفی سومرو کی پینٹنگز غائب نہیں ہوئیں، تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف آرٹسٹ سیفی سومرو نے اپنی پینٹنگز واپس لینے میں کوئی دلچسپی ظاہر نہیں کی، رپورٹ شائع 23 ستمبر 2024 07:16pm
فیریئر ہال سے غائب پینٹنگز ’کبھی میں کبھی تم‘ میں دکھانے کا معاملہ، صوبائی وزیر اِن ایکشن کمیٹی معاملے کی تحقیقات کرکے تفصیلی رپورٹ صوبائی وزیر کو پیش کرے گی اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2024 08:54pm