لاہور پولیس کے اہلکار سی آئی اے اور ایف آئی اے اہلکار بن کر شہریوں کو لوٹنے لگے سب انسپیکٹر کے گینگ نے شہری کو زبردستی اغوا کرکے 50 لاکھ کا مطالبہ کیا شائع 02 ستمبر 2024 04:30pm