پاکستان شائع 19 مئ 2024 07:17pm سنی اتحاد کونسل نے مجوزہ ”ہتک عزت بل 2024“ مسترد کردیا، صحافیوں کے ساتھ احتجاج کا اعلان حکومت پنجاب نے ہتک عزت بل منظوری کے لئے ایجنڈے پر رکھ لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 10:16am زرتاج گل کیخلاف نازیبا الفاظ ، طارق بشیر چیمہ کی اسمبلی رکنیت معطل رکنیت معطلی سے متعلق اسپیکر ایاز صادق کی قرارداد ایوان نے منظور کی
پاکستان شائع 14 مئ 2024 05:49pm سنی اتحاد کونسل نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاوئنٹس کمیٹی نامزد کر دیا چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے اسپیکر کو خط لکھ دیا
پاکستان شائع 13 مئ 2024 06:14pm الیکشن کمیشن نے کس کس کو مخصوص نشستوں سے محروم کیا، فہرست دیکھیں سندھ کے تین ایم پی ایز بھی معطل ہونے والوں کی فہرست میں شامل ہیں
پاکستان شائع 13 مئ 2024 05:22pm سنی اتحاد کونسل اجلاس، الیکشن کمیشن فارم47 والے اراکین کو بھی ڈی نوٹیفائی کرے سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم، اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کی اپوزیشن لابی میں ہوا
پاکستان شائع 11 مئ 2024 03:02pm سیاسی جماعت پر صرف پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری کی بنیاد پر بین لگایا جا سکتا ہے، عدالت انٹرا پارٹی الیکشن کے بعد سرٹیفکیٹ اور مخصوص نشستوں کا حصول، تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 06 مئ 2024 08:45pm مخصوص نشستوں کے معاملے سے پورے موجودہ پارلیمانی نظام کی تشکیل نو ہوگی، سلمان اکرم راجہ ہماری مخصوص نشستیں مل گئیں تو قومی اسمبلی میں صورتحال بدل جائے گی، سینیٹ الیکشن بھی متاثر ہوگا، سلمان اکرم راجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 11:08pm سنی اتحاد کونسل کے ایم این اے کے گھر پر ن لیگ کے ایم پی اے کا حملہ ن لیگ ایم پی اے اور سنی اتحاد کونسل ایم پی اے میں چپقلش سنگین شکل اختیار کر گئی آجائے، سنی اتحاد کونسل کے ایم این اے
پاکستان شائع 06 مئ 2024 07:15pm حکومت نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے عبوری فیصلے پر تحفظات کا اظہار کردیا مناسب ہوتا لارجر بنچ کوئی حکم نامہ جاری کرتا، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 07:47pm مخصوص نشستوں کے کیس میں سنی اتحاد کونسل کو بڑا ریلیف: الیکشن کمیشن، پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل آئینی تشریح کا معاملہ ہونے کے ناطے لارجر بنچ کی تشکیل کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیجا جاتا ہے، حکمنامہ
پاکستان شائع 03 مئ 2024 03:21pm بھائی کو کے پی کابینہ سے نکالنے پر شیر افضل مروت کی وضاحت ایک ہی گھر میں 2 سرکاری عہدوں پر فائز ہونا جائز نہیں ، شیر افضل مروت
پاکستان شائع 03 مئ 2024 11:36am سپریم کورٹ : پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنےکی درخواست سماعت کیلئے مقرر سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر 8 مئی کو تین رکنی بینچ سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 02:43pm سنی اتحاد کونسل کے سربراہ کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے استعفے دینے کا مشورہ آنے والے ہفتوں میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو انصاف نہ ملا تو اسمبلیوں میں نہیں بیٹھیں گے، سنی اتحاد کونسل
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 10:28am پورے پاکستان میں ہمارے خلاف بے بنیاد مقدمات بنائے گئے، عمر ایوب جوڈیشل کمپلیکس توڑ پوڑ ایک سوچی سمجھی سازش تھی، اپوزیشن لیڈر
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 02:38pm مذاکرات کیلئے تیار ہیں، پہلے مقدمات ختم کیے جائیں، پی ٹی آئی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سےمذاکرات کےلیےمشروط طور پر تیار ہیں، شبلی فراز
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 02:30pm لاہور : پی ٹی آئی کا آج احتجاج، پولیس کا کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر کے دفاتر، ڈیروں اور گھروں پر چھاپے مارے گئے
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 12:54pm آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو پارٹی پوزیشن سے آگاہ کردیا
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 01:20pm ضمنی الیکشن میں حکومت کے جیتنے کی بات درست نہیں، عظمیٰ بخاری کامیابی کا سہرا مریم نواز کو جاتا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 01:55pm سنی اتحاد کونسل کی شکست بھی بیرسٹر سیف نے اپنی کامیابی قرار دیدی ضمنی انتخابات میں تمام حلقوں میں جیت پی ٹی آئی جھنڈے کی ہوئی، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 10:43am مخصوص نشستوں کے اراکین کی حلف برداری: کے پی کابینہ نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی منظوری دیدی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری دی، صوبائی وزیر مینا خان آفریدی
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 10:26am پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، بجٹ پر تجاویز پیش کی جائیں گی اجلاس میں اپوزیشن اور حکومتی اراکین کی تجاویز پر غور ہوگا، ذرائع
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 08:41am اپوزیشن کے غیر سیاسی رویوں نے عوام اور ان کے حامیوں کو مایوس کیا، وزیر اعظم الزامات کے بجائے سیاسی تعاون کی راہ اپنانا ہی جمہوری رویہ ہے، شہباز شریف
پاکستان شائع 21 اپريل 2024 02:54pm ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے شبیر گجر گرفتار شبیر گجر کی گرفتاری کی وجہ سامنے نہ آ سکی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اپريل 2024 06:28pm ضمنی انتخاب: مختلف پولنگ اسٹیشنز پر جھگڑے، ’جاں بحق لیگی کارکن کے قاتل گرفتار‘ مسلم لیگ (ن) اور سنی اتحاد کونسل کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 اپريل 2024 02:35pm پی پی149 : پریزائیڈنگ افسر نے پولنگ ایجنٹوں سے پہلے ہی فارم 45 پر دستخط کرا لیے سنی اتحاد کونسل کا پریزائیڈنگ آفیسر کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 03:54pm شبلی فراز سنی اتحاد کونسل کی جانب سے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر بانی پی ٹی آئی نے جلسوں اور تحریک کے حوالے سے ہدایات دی ہیں، حامد رضا
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 12:15pm مشترکہ اجلاس میں شرکت کی حکمت عملی، سنی اتحاد کونسل نے پارلیمانی پارٹی کی بیٹھک بلالی تمام اراکین کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت
پاکستان شائع 15 اپريل 2024 02:38pm اسلام آباد کے تینوں حلقے پھر چیلنج ن لیگ کے کامیاب ایم این ایز کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 12:56pm شیر افضل مروت نے پارٹی اختلافات سے متعلق بیانات پر اہم فیصلہ کرلیا آج کے بعد پارٹی کے اختلافات کے مسئلے پر کسی سوال کا جواب نہیں دوں گا، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2024 06:36pm پی ٹی آئی کا سنی اتحاد کونسل سے اپنے ارکان علیحدہ کرنے اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا اعلان سنی اتحاد کونسل ایک مذہبی اور ہم ایک جمہوری جماعت ہیں، بیرسٹر گوہر
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ