وی آئی پی فلائٹ موومنٹ سیکشن کیلئے کروڑوں کی گرانٹ منظور نگراں حکومت نے فلائٹ ونگ کی درخواست پر 7 کروڑ روپے کی سپلمنٹری گرانٹ منظور کرلی۔ شائع 13 فروری 2023 03:29pm