انتخابی مہم کے دوران تحفے میں ملا ’سرف‘ کھانے والے اسپتال پہنچ گئے تحائف کے پیکٹ میں '3 نمبر' کو ووٹ دینے کی اپیل کی گئی تھی شائع 10 جنوری 2024 03:39pm