آسٹریلیا میں نامعلوم افراد نے یہودیوں کی عبادت گاہ کو آگ لگا دی آسٹریلیا میں ایک لاکھ 20 ہزار سے زائد یہودی آباد ہیں شائع 06 جولائ 2025 12:23am
مسجد اقصیٰ کے اندر یہودی عبادت گاہ بنانے کے اعلان پر سعودی عرب کا ردعمل عالمی برادری فلسطینی عوام کو درپیش مسائل کی روک تھام کے لیے عملی اقدامات کرے، سعودی وزارت خارجہ اپ ڈیٹ 27 اگست 2024 03:51pm
روس میں چرچ اور یہودی عبادت گاہ پر حملے، ایک پادری اور 15 پولیس اہلکار ہلاک سیکیورٹی فورسز نے فوری جوابی کارروائیوں میں 5 حملہ آوروں کو ہلاک کردیا، 2 گرفتار کرلیے گئے شائع 24 جون 2024 09:11am
فرانس میں یہودی عبادت گاہ کو نذر آتش کرنے کی کوشش ایک شخص چاقو اور لوہے کی سلاک سے مسلح تھا، وزیر داخلہ جیرالڈرڈرمینین شائع 17 مئ 2024 03:13pm