آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کا آفیشل گانا جاری کردیا
ورلڈ کپ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان بھی ہوگیا، مجموعی طور پر 24 آفیشلز آن فیلڈ امپائرز کے طور پر خدمات انجام دیں گے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.