سعودی عالم نے غیر مسلم ممالک کی شہریت کو حرام قرار دے دیا بیان نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا، شیخ عاصم الحکیم یوٹیوب کی کمائی کو بھی حرام ٹھہراچکے ہیں۔ شائع 23 نومبر 2024 05:07pm