5 گیندوں پر 5 وکٹیں، آئرش بالر نے اہم ریکارڈ قائم کر دیا آئرش بولر پروفینشل کرکٹ میں لگاتار 5 وکٹیں حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے، رپورٹ شائع 11 جولائ 2025 11:11am