کراچی: تین ہٹی کے قریب گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا، 10 افراد زخمی دھماکے کے نتیجے میں گھر کی دیوار ٹوٹ گئی اور ملبہ گرنے سے کئی افراد زخمی ہو گئے اپ ڈیٹ 22 مارچ 2026 01:51pm