ٹی ایل پی رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان: ’تحریک لبیک اپنے منشور سے ہٹ چکی‘ ہم انتشار پر مبنی سیاست کا حصہ نہیں بن سکتے: محمد نعیم شائع 23 دسمبر 2025 02:35pm