پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 11:00am سیکیورٹی فورسز کا ہوشاب میں آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک ، 2 زخمی دہشت گرد اغوا اور معصوم شہریوں کے ٹارگٹ کلنگ میں ملو ث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 06:37pm کالعدم ٹی ٹی پی سربراہ نور ولی محسود اور دیگر دہشتگردوں کی خفیہ کال پکڑی گئی خفیہ کال میں سنا گیا کہ نور ولی، پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے اپنے ساتھیوں کو ہدایات دے رہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 06:44pm بنوں کینٹ حملے پر پاکستان کا افغانستان سے سخت احتجاج، حافظ گل بہادر گروپ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ افغان سفارتخانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو دفترخارجہ طلب کر کے احتجاجی مراسلہ حوالے کردیا گیا
پاکستان شائع 17 جولائ 2024 12:32pm بنوں میں ایک اور حملہ، چیک پوسٹ پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ حملے میں پوسٹ پر موجود پولیس اہلکار محفوظ رہے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 07:43pm کندھ کوٹ میں چیک پوسٹ پر ملزمان کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی پولیس اور رینجرز کی جوابی کارروائی میں بدنام زمانہ ڈاکو مھیندرو بھیو مارا گیا
دنیا شائع 19 جون 2024 05:14pm افغانستان میں ہلاک ٹی ٹی پی شوریٰ ملاکنڈ کے رکن کو افغان طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد رہائی ملی تھی ہلاک دہشتگرد عبدالمنان باجوڑ میں ٹارگٹ کلنگ، بارودی سرنگ کے دھماکوں میں ملوث تھا، ذرائع
پاکستان شائع 12 جون 2024 01:03pm پاک فوج کی دہشتگردوں کیخلاف حالیہ بڑی کامیابیاں، 181 دہشت گرد ہلاک ٹی ٹی پی کے ناپاک عزائم اور منصوبے آشکار ہونا شروع ہوگئے
▶️ پاکستان شائع 12 جون 2024 11:55am لکی مروت بارودی سرنگ دھماکے کے شہداء مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 10:50am لکی مروت: شہید کیپٹن فراز الیاس چونیاں میں سپرد خاک، وزیراعظم کی شرکت شہادت کا رتبہ اللہ کسی کسی کو بخشتا ہے، کیپٹن فراز کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان شائع 09 جون 2024 09:33pm ’دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچا کر دم لیں گے‘ پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر سیاسی قیادت کا اظہار افسوس پوری قوم ملک سے دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2024 08:55pm لکی مروت : سکیورٹی فورسز کی گاڑی آئی ای ڈی سے ٹکرا گئی، کیپٹن سمیت فوج کے 7 جوان شہید پاکستان کی سکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 21 مئ 2024 11:11pm دکی میں کوئلے سے لوڈ ٹرکوں پر نامعلوم افراد کا حملہ، ایک ڈرائیور جاں بحق، 3 زخمی ٹرکوں پر حملہ کرنے والے حملہ آوروں کی تعداد 6 تھی ،ٹرک ڈرائیور
پاکستان شائع 17 مئ 2024 10:19am کراچی : کالعدم ٹی ٹی پی کا مبینہ دہشتگرد یوسف خان عرف گل یوسف گرفتار ملزم کے قبضے سے امریکی ساختہ دستی بم بر آمد
پاکستان شائع 15 مئ 2024 12:25pm خیبرپختونخوا: پولیس چیک پوسٹ کے ساتھ نصب 8 کلو بارودی مواد برآمد بم ڈسپوزل سکوارڈ نے بارودی مواد کو ناکارہ بنا، پولیس
دنیا شائع 15 مئ 2024 11:54am فرانس کی سڑک پر فلمی سین حقیقت کا روپ دھار گیا، وین پر حملہ کرکے قیدی کو آزاد کرالیا، ویڈیو وائرل حملے میں دو پولیس اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے
پاکستان شائع 14 مئ 2024 11:03pm ژوب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، میجر شہید، 3 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 12 مئ 2024 07:47am لاہور : سی ٹی ڈی ٹیم پرحملہ، فائرنگ میں کالعدم ٹی ٹی پی کے ٹارگٹ کلر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک چاروں دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے، سی ٹی ڈی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 01:08pm بنوں : پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار
پاکستان شائع 06 مئ 2024 11:24pm کراچی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، بھارتی خفیہ ایجنسی کے 2 دہشتگرد گرفتار ملزمان بیرون ملک سے بتائے گئے ٹارگٹ کی ریکی کرتے تھے
پاکستان شائع 05 مئ 2024 02:40pm خود کش بمبار کے والد اور بھائیوں کے ہوش ربا انکشافات میرے بیٹے کو افغانستان لے جایا گیا جہاں اسے غلط تربیت دی گئی، والد خودکش بمبار
پاکستان شائع 05 مئ 2024 07:50am راولپنڈی : سی ٹی ڈی پر فائرنگ کرنیوالے کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد ہلاک دونوں دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے، سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 04 مئ 2024 11:30pm کوئٹہ میں پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تھا
پاکستان شائع 04 مئ 2024 08:14pm سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ، 6 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گردشہریوں کےقتل میں ملوث تھے، ترجمان
پاکستان شائع 04 مئ 2024 09:51am بنوں: تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس کی بروقت کارروائی سے حملہ پسپہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور بھاگنے پر مجبور ہوگئے
پاکستان شائع 03 مئ 2024 12:09pm خیبرپختونخوا : 11 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کے سروں کی مجموعی قیمت 1 کروڑ 31 لاکھ مقرر لکی مروت کے دہشتگرد حبیب اللہ عرف سیف اللہ کے سر قیمت 50 لاکھ روپے رکھی گئی
پاکستان شائع 03 مئ 2024 09:11am پولیس اہلکاروں پر حملوں کا ملزم گرفتار، افغانستان سے آپریٹ کا انکشاف ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، ذرائع
پاکستان شائع 03 مئ 2024 08:27am پشین میں پولیس افسران پر فائرنگ، ایک ملزم گرفتار فائرنگ پولیس افسر پی ڈی ایس پی اور ایس ایچ او شدید زخمی ہو گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 12:27pm پنجاب میں بھی پولیس چوکی پر حملہ، اہلکاروں نے دہشت گرد مار بھگائے 7 اہلکار زخمی ہوئے، دہشت گرد جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر قبضہ کرنا چاہتے تھے، پولیس
پاکستان شائع 27 اپريل 2024 12:16pm جمرود کے 4 طالبعلموں کو اغوا کے بعد افغانستان لے جانے کا انکشاف خیبر میں ہلاک دہشتگرد نے جمرود سے 4 طلبا کو اغوا کیا تھا
دنیا شائع 26 اپريل 2024 10:33am سڈنی: چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ، آسٹریلوی وزیر اعظم کا خراج عقیدت آسٹریلوی وزیراعظم نے کمیونٹی سینٹر پہنچ کر اہلخانہ سے تعزیت کی
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر جزوی عملدرآمد، 39 پی ٹی آئی اراکین کا نوٹیفیکیشن، سپریم کورٹ سے مزید رہنمائی لینے کا فیصلہ