کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بھی پاکستان کو عبرتناک شکست، جنوبی افریقا نے سیریز اپنے نام کرلی جنوبی افریقا نے 58 رنز کا معمولی ہدف ٹی 20 انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے پورا کرلیا شائع 06 جنوری 2025 09:03pm
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں فالو آن کا شکار پاکستانی ٹیم کی کم بیک کی بھرپور کوشش پہلی اننگز میں 194 رنز آؤٹ ہونے کے بعد پاکستان کے دوسری اننگز میں 213 رنز، اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے مزید 208 رنز درکار شائع 05 جنوری 2025 09:45pm
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کی پوزیشن مستحکم، پاکستان گھٹنے ٹیکنے پر مجبور میزبان ٹیم نے پہلے دن کے اختتام پر 4 وکٹوں کے نقصان پر 316 رنز بنالیے شائع 03 جنوری 2025 09:46pm
ٹیسٹ کرکٹ میں اب تک جو کوئی نہ کرسکا وہ جسپریت بمراہ نے کر دکھایا بھارتی فاسٹ بولر نے اپنے ملک کے لیے نیا ریکارڈ بنا ڈالا شائع 02 جنوری 2025 11:11pm
گوتم گھمبیر بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما سے متعلق بیان دینے سے کترانے لگے روہت شرما کے سڈنی ٹیسٹ کھیلنے یا نہ کھیلنے سے متعلق گوتم گھمبیر نے چپ سادھ لی شائع 02 جنوری 2025 07:49pm
بھارتی ٹیم میں بھی کپتانی کے خواہشمندوں کی لائن لگ گئی روہت شرما کی 2024 میں کی جانے والی آخری سوشل میڈیا پوسٹ وائرل ہوگئی شائع 01 جنوری 2025 11:05pm
مسلسل تنقید کی زد میں رہنے والے بھارتی کپتان روہت شرما نے بڑا فیصلہ کرلیا روہت شرما آسٹریلیا کے خلاف جاری 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے اختتام پر اہم اعلان کریں گے شائع 31 دسمبر 2024 10:36pm
فاسٹ بولر محمد عباس کو 4 سال تک کِس کے کہنے پر ٹیم سے باہر رکھا گیا؟ سابق ٹیسٹ کرکٹر نے بڑا انکشاف کردیا شائع 31 دسمبر 2024 10:28pm
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچنے کیلئے بھارت اور آسٹریلیا کو کیا کرنا ہوگا؟ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں جنوبی افریقا پہلے ہی پہنچ چکا ہے شائع 30 دسمبر 2024 09:58pm
میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں تماشائیوں کی تعداد کا 87 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو دھول چٹائی تھی شائع 30 دسمبر 2024 05:39pm
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ میں سنسنی خیز لمحات کے دوران جنوبی افریقی کپتان کیا کررہے تھے؟ ٹیمبا باووما نے پریس کانفرنس میں دلچسپ جواب دے دیا اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2024 10:33pm
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کی پہلی فائنلسٹ ٹیم کا فیصلہ، دوسری ٹیم کون ہوگی؟ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل 11 جون 2025 سے لارڈز میں کھیلا جائے گا شائع 29 دسمبر 2024 06:54pm
جنوبی افریقا سے شکست نے پاکستان ٹیم کی مشکلات بڑھادیں سنچورین ٹیسٹ میں شکست کے بعد قومی ٹیم ٹیسٹ چیمپئن شپ میں کس نمبر پر موجود اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2024 06:56pm
سنچورین ٹیسٹ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو عبرتناک شکست دے دی جیت کے ساتھ ہی جنوبی افریقا کا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنے کا امکان روشن ہوگیا شائع 29 دسمبر 2024 04:57pm
سنچورین ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے جنوبی افریقی بولر نے پاکستانی ٹیم کے ہوش اڑادیے کوربن بش نے بولنگ کے ساتھ ساتھ بیٹنگ کے جوہر بھی دکھائے شائع 27 دسمبر 2024 11:10pm
سنچورین ٹیسٹ: پاکستان نے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں پر 88 رنز بنالیے جنوبی افریقا کی پہلی اننگز کی 90 رنز کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 2 رنز درکار شائع 27 دسمبر 2024 08:32pm
سنچورین ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان 211 رنز پر ڈھیر، جنوبی افریقا نے 3 وکٹوں پر 82 رنز بنالیے میزبان ٹیم کو قومی ٹیم کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 129 رنز درکار شائع 26 دسمبر 2024 09:38pm
آسٹریلوی بیٹر سے الجھنے والے ویرات کوہلی بھاری جرمانے سے کیسے بچے؟ ویرات کوہلی کو آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس کے ساتھ الجھنا مہنگا پڑ گیا شائع 26 دسمبر 2024 06:11pm
باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پیچھے کہانی کیا ہے؟ باکسنگ ڈے ٹیسٹ سب سے زیادہ کس ملک میں مقبول ہیں؟ شائع 25 دسمبر 2024 09:42pm
جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان، کون اِن اور کون آؤٹ پاکستان کا 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ، کون کون شامل ہوگا شائع 25 دسمبر 2024 06:37pm
بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم میں شامل کرنے کیلئے کپتان شان مسعود کیا کرنے والے ہیں؟ بابر اعظم کو جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی ٹیم کا حصہ بنانے کا فیصلہ شائع 24 دسمبر 2024 09:11pm
آسٹریلیا کیخلاف چوتھے ٹیسٹ میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو بُری خبر مل گئی میلبرن باکسنگ ڈے ٹیسٹ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا شائع 23 دسمبر 2024 09:27pm
ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز کا نیا شیڈول تیار، میچز کب اور کہاں کھیلیں جائیں گے ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا شائع 23 دسمبر 2024 09:18pm
ایشوین کی اچانک ریٹائرمنٹ پر والد کا حیران کن انکشاف سامنے آگیا ایشوین کا چنئی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال، والدین آبدیدہ ہوگئے شائع 19 دسمبر 2024 07:41pm
بھارتی کرکٹر نے اچانک انٹریشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا بھارتی کھلاڑی نے آسٹریلیا کیخلاف برسبین میں کھیلے گئے تیسرے میچ کے اختتام پر اعلان کیا شائع 18 دسمبر 2024 01:11pm
جو روٹ نے پاکستان کے سابق کرکٹر کا 31 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا انگلش بلے باز نے یہ کارنامہ نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں انجام دیا شائع 18 دسمبر 2024 09:26am
انگلینڈ کیخلاف جیت نے نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر کا ٹیسٹ کیریئر ختم کردیا نیوزی لینڈ کے 36 سالہ کرکٹر انگلینڈ کے خلاف کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیلا شائع 17 دسمبر 2024 03:27pm
سابق بھارتی کرکٹرز نے ویرات کوہلی کو آڑے ہاتھوں لے لیا آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں ایک ہی طریقے سے آؤٹ ہونے پر بھارتی بلے باز تنقید کی زد میں آگئے شائع 16 دسمبر 2024 10:42pm
کیا پاکستان اب بھی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیل سکتا ہے مگر کیسے؟ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے رواں سائیکل میں 10 ٹیسٹ میچز باقی ہیں اور متعدد ٹیمیں فائنل کی دوڑ میں شامل شائع 10 دسمبر 2024 09:01am
نیوزی لینڈ ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی انگلینڈ کیخلاف سیریز سے باہر کیوی کھلاڑی کے باہر ہونے کی وجہ سامنے آگئی شائع 09 دسمبر 2024 12:44pm