پاکستان کے خلاف 3 میچز کی ٹیسٹ سیریز، انگلینڈ نے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا اسکواڈ میں شامل 8 کھلاڑی 2022 میں پاکستان آکر کھیل چکے ہیں شائع 10 ستمبر 2024 07:53pm
دورہ پاکستان سے قبل انگلش ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی سیریز سے باہر واضح رہے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز اگلے ماہ اکتوبر میں شیڈول ہے۔ اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 10:54pm
بنگلہ دیش سے شرمناک شکست پر محسن نقوی ایوان میں تنقید کی نظر اراکین نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے چیئرمین کے استعفے کا مطالبہ کردیا شائع 06 ستمبر 2024 10:49am
پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے حوالے سے پی سی بی نے غور شروع کردیا آئندہ برس چیمپئنز ٹرافی کے لیے میزبان تینوں اسٹیڈیم میں اپ گریڈیشن جاری اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2024 03:18pm
بنگلہ دیشی ٹیم نے بابر اعظم کو ٹاپ 10 رینکنگ میں بھی ٹکنے نہ دیا ٹیسٹ کرکٹ میں بابراعظم سے 5 سال بعد اعزاز چھن گیا شائع 04 ستمبر 2024 03:38pm
’ٹیم نے سیریز میں بہت غلطیاں کیں‘، بنگلہ دیش سے وائٹ واش ہونے کے بعد کپتان شان مسعود کا اعتراف بنگلادیشی کپتان نجم الحسین شانتو کا جیت پر خوشی کا اظہار اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 04:46pm
بنگلادیش نے تاریخی شکست دے کر ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو کلین سوئپ کردیا مہمان ٹیم نے پاکستان کا 185 رنز کا ہدف 4 وکٹوں پر پورا کرلیا اور 6 وکٹوں سے شکست دے دی شائع 03 ستمبر 2024 02:35pm
دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم 172 رنز پر ڈھیر، بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 185 رنز درکار بنگلہ دیشی بولرز کے آگے پاکستانی بلے باز ایک بار پھر بے بس دکھائی دیے اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 02:32pm
دوسرا ٹیسٹ: پاکستانی بولرز نے بنگلادیشی ٹاپ آرڈر بکھیر کر رکھ دیا تیسرے دن کے کھیل کے آغاز پر پاکستانی بولرز کی تباہ کن بولنگ، 26 رنز پر بنگلادیش کے ابتدائی 6 کھلاڑی پویلین بھیج دیے شائع 01 ستمبر 2024 11:03am
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل کیوں ختم کردیا گیا دونوں ٹیمیں کل راولپنڈی کے میدان پر مدمقابل آئیں گی شائع 30 اگست 2024 03:53pm
پاک بنگلادیش دوسرا ٹیسٹ میچ شروع ہونے سے قبل بڑی خبر سامنے آگئی پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جانا ہے شائع 30 اگست 2024 10:57am
بنگلہ دیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے 12 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان، شاہین شاہ آفریدی ڈراپ اسکواڈ میں میر حمزہ اور لیگ اسپنر ابرار احمد کو شامل کیا گیا ہے، ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی شائع 29 اگست 2024 03:10pm
پہلے ٹیسٹ میں شکست کے باوجود پاکستان کو کم بیک کرنا ہوگا، جیسن گلسپی پہلے ٹیسٹ میں ڈیکلریشن بھی مثبت سوچ کے ساتھ کی تھی، قومی ہیڈ کوچ اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 07:30pm
رضوان پر بال کیوں پھینکی؟ آئی سی سی کا شکیب الحسن کیخلاف ایکشن پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں کھیل کے 4 دنوں کے دوران مثبت انرجی دکھائی دی لیکن آخری دن ایک ناخوشگوار لمحہ دیکھنے اپ ڈیٹ 27 اگست 2024 03:17pm
پاکستان اور بنگلا دیش کا ٹریننگ سیشن اچانک کیوں منسوخ کیا گیا؟ دونوں ٹیمیں کل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی شائع 27 اگست 2024 02:07pm
شکیب الحسن نے محمد رضوان کی جانب گیند کیوں پھینکی؟ وجہ سامنے آگئی یہ ناخوشگوار لمحہ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے آخری دن دیکھنے میں آیا شائع 26 اگست 2024 03:30pm
بنگہ دیش سے شکست پر سابق انگلش کرکٹر نے پاکستان کرکٹ سے متعلق کیا کہا؟ غیر ملکی کرکٹرز بھی ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی اس بدترین شکست پر خاموش نہ رہ سکے شائع 26 اگست 2024 02:42pm
بنگلہ دیش سے شرمناک شکست کے بعد پاکستان ٹیم کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی بنگلہ دیش نے اپنی 23 سالہ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں زیر کرنے کا کارنامہ انجام دیا شائع 26 اگست 2024 12:35pm
راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیش کی تاریخی فتح، پاکستان کو 10 وکٹوں سے عبرتناک شکست بنگلہ دیش نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 30 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے پورا کرلیا اپ ڈیٹ 25 اگست 2024 04:21pm
راولپنڈی ٹیسٹ میں شریک بنگلہ دیشی آل راؤنڈر پر قتل کا مقدمہ درج سابق وزیراعظم اور شیخ حسینہ واجد سمیت 154 افراد بھی مقدمے میں نامزد شائع 23 اگست 2024 12:49pm
راولپنڈی ٹیسٹ: رضوان، سعود کی پارٹنرشپ نے پاکستان کو مضبوط سہارا دے دیا بنگلہ دیش کے خلاف کھانے کے وقفے تک پاکستان نے پہلی اننگز میں 4 وکٹوں پر 256 رنز بنالیے شائع 22 اگست 2024 12:21pm
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث تاخیر کا شکار گراؤنڈ خشک کرنے کا کام جاری ہے جبکہ امپائرز 11 بجے دوبارہ میدان کا معائنہ کریں گے شائع 21 اگست 2024 10:30am
پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز: سستے ٹکٹ کہاں سے اور کیسے مل سکتے ہیں؟ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز 30 اگست سے 3 ستمبر تک کھیلی جائے گی شائع 21 اگست 2024 08:57am
راولپنڈی ٹیسٹ میں موسم کیسا رہے گا، بڑی خبر آگئی پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان اب تک کتنے میچز کھیلے گئے اور کس کا پلڑا بھاری رہا شائع 20 اگست 2024 03:32pm
ہمارے پاس مضبوط فاسٹ بولنگ اٹیک ہے، مخالف ٹیم کوکمزور نہیں سمجھتے، شان مسعود فاسٹ بولنگ ہماری قوت ہے، آگے جانا ہے تو ہوم میچز جیتنے ہوں گے، کپتان قومی ٹیسٹ ٹیم شائع 20 اگست 2024 01:13pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے عامر جمال کو پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کردیا بنگلا دیش کیخلاف سیریز کیلئے قومی فاسٹ بولر کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا شائع 19 اگست 2024 10:38am
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان شیڈول کراچی ٹیسٹ راولپنڈی منتقل کردیا گیا جن لوگوں نے ٹکٹ خرید لیے ہیں، ان کی رقم انہیں واپس کردی جائے گی، پی سی بی شائع 18 اگست 2024 05:15pm
پی سی بی کا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 7 ہوم ٹیسٹ میچوں کیلئے کوکابورا گیندوں کے استعمال کا فیصلہ ڈیوک گیندیں تمام سینئرز ریڈ بال ڈومیسٹک ایونٹس میں استعمال کی جائیں گی شائع 18 اگست 2024 04:51pm
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز شروع ہونے سے قبل ہی بنگلادیشی کیمپ سے بُری خبر آگئی بنگلادیشی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا شائع 18 اگست 2024 10:20am
بنگلا دیش کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے لاہور پہنچ گئی بنگلا دیش ٹیم کے اہم رکن آل راؤنڈر شکیب الحسن کینیڈا سے پاکستان پہنچیں گے شائع 13 اگست 2024 08:38am