فون میں مگن شخص کتے کو نہلاتے ہوئے مارا گیا کال آئی تو بدنصیب شخص نے الیکٹرک ہیٹر کی راڈ فون سمجھ کر پکڑلی، بجلی کے جھٹکے سے موقع ہی پر دم توڑ دیا۔ شائع 12 اگست 2024 05:47pm