ڈاکٹر کی غلطی سے ہندو بچے کا ختنہ ، انتہا پسندوں نے اسپتال بند کرا دیا انتہا پسند ہندوؤں کی واقعے کو ہندو مسلم فساد میں تبدیل کرنے کی کوشش اپ ڈیٹ 28 جون 2023 03:44pm