نمازیوں کے درمیان صف میں کھیلتی بلی کی ویڈیو وائرل نماز کے دوران صف میں آرام سے بیٹھی بلی اور بزرگ نمازی کے ساتھ کھیلنے کا دل کو چھو لینے والا منظر شائع 19 دسمبر 2025 12:51pm