چین میں طاقتور ترین طوفان 'ڈولفن' سے تباہی: دس لاکھ سے زائد افراد کی نقل مکانی تقریباً پندرہ سو پروازیں منسوخ، چھ افراد زخمی، پچاس ہزار سے زائد عمارتوں کی بجلی معطل شائع 10 اگست 2026 09:18am