دنیا اپ ڈیٹ 30 اپريل 2025 11:05am ٹیرف سے امریکی معیشت مضبوط ہو گی، چین سے منصفانہ معاہدہ کریں گے، ٹرمپ امریکا کی تاریخ میں سب سے بڑا ٹیکس ریلیف دیا جائے گا، امریکی صدر ٹرمپ
دنیا شائع 14 اپريل 2025 08:40am امریکا تمام مصنوعات خود تیار کرے گا، ٹرمپ کا اعلان:چین کا آخری دم تک تجاری جنگ لڑنے کا اعادہ ہم پانچ ہزار سال پہلے بھی جینا جانتے تھے جب امریکا کا وجود تک نہیں تھا، اور آئندہ بھی امریکا پر انحصار کیے بغیر زندہ رہ سکتے ہیں، وکٹر گاؤ
دنیا شائع 13 اپريل 2025 07:07pm امریکہ جوابی ٹیرف کی پالیسی کو مکمل طور پر ختم کرے، چین کا مطالبہ امریکہ اپنی غلطیوں کو درست کرنے کے لیے بڑا قدم اٹھائے اور جوابی ٹیرف جیسے منفی اقدامات سے گریز کرے، چینی وزارت تجارت
پاکستان شائع 13 اپريل 2025 03:38pm امریکہ کے ٹیرف پر پاکستان کا محتاط رویہ، جوابی اقدام کا امکان رد پاکستان کا مؤقف جارحانہ نہیں بلکہ تدبر اور حکمت عملی پر مبنی ہوگا، وزیر خزانہ
پاکستان شائع 10 اپريل 2025 02:57pm ٹرمپ کے ٹیرف وار پر پاکستان کا ردعمل آگیا امریکی ٹیرف ترقی پذیر ممالک پر اثرانداز ہو رہا ہے، معاملے کو حل کرنا چاہیے، پاکستان
دنیا شائع 10 اپريل 2025 12:44pm ٹیرف معاملے پر چین کا جوابی وار، مزید 18 امریکی کمپنیوں پر پابندی لگا دی چین کو ترقی کے حق سے محروم نہیں کیا جاسکتا، چینی وزارت خارجہ
کاروبار شائع 10 اپريل 2025 09:44am ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی: آئی فونز کس حد تک مہنگے ہوسکتے ہیں؟ ٹرمپ نے غیر ملکی اشیاء پر ٹیرف (ٹیکس) عائد کرنے کی نئی پالیسی متعارف کروائی ہے
دنیا اپ ڈیٹ 10 اپريل 2025 08:12pm صدر ٹرمپ نے چین کے علاوہ دیگر ممالک کیلئے اضافی ٹیرف 90 روز کیلئے معطل کردیا چین پر 125 فیصد محصولات فوری طور پر نافذالعمل ہوں گے
دنیا شائع 08 اپريل 2025 01:27pm ٹرمپ کی 50 فیصد زائد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی پر چین کا سخت رد عمل سامنے آگیا ٹرمپ کی دھمکی نے امریکا کے بلیک میلنگ رویے کو ایک بار پھر بے نقاب کر دیا، چینی ترجمان
دنیا شائع 07 اپريل 2025 03:08pm ٹیرف سے خوفزدہ ہوکر دو اہم ممالک نے امریکی درآمدات پر صفر ڈیوٹی کی پیشکش کردی ٹیرف عائد کرنے کے اعلان کے بعد 50 سے زائد ممالک نے ہنگامی بنیادوں پر امریکہ سے رابطہ کر چکے ہیں
کاروبار شائع 07 اپريل 2025 11:44am ٹرمپ کے ٹیرف نے تیل کی قیمت گرا دی، ایشائی مارکیٹوں میں زوال امریکی صدر کے اقدامات سے کساد بازاری کا خطرہ پیدا ہوگیا
دنیا شائع 07 اپريل 2025 09:58am ٹرمپ کے جارحانہ فیصلوں نے بین الاقوامی اسٹاک مارکیٹس کا بٹہ بٹھا دیا سعودی عرب، قطر، اردن اور متحدہ عرب امارات سمیت مشرق وسطیٰ کی مارکیٹس میں بھی مندی کا شکار
دنیا شائع 07 اپريل 2025 09:21am 50 سے زائد ممالک کا ٹیرف میں نرمی کرنے کیلئے امریکہ سے رابطہ محصولات کے نتیجے میں امریکی اسٹاک مارکیٹ میں تقریباً 6 ٹریلین ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے، امریکی میڈیا