آبنائے ہرمز پر ممکنہ معاہدے کی امید: عالمی منڈی میں خام تیل 80 ڈالر سے نیچے آگیا امریکی وزیر خارجہ اسکاٹ بیسنٹ کے بیان کے بعد خام تیل کی قیمتیں 3 ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئیں شائع 04 اگست 2026 09:47pm
آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے پر ایک دو روز میں معاہدے کا امکان ہے: امریکی وزیر خزانہ کا دعویٰ مجوزہ معاہدے کے تحت آبنائے ہرمز میں تجارتی بحری جہازوں کی آزادانہ آمدورفت کو یقینی بنایا جائے گا: اسکاٹ بیسنٹ اپ ڈیٹ 04 اگست 2026 08:26pm
امریکا نے ایران پر معاشی دباؤ مزید بڑھاتے ہوئے نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا کمپنیز اور جہازوں کے امریکا میں موجود اثاثے منجمد ہوں گے، اعلامیہ شائع 29 جولائ 2026 08:33pm
امریکا کا ایرانی فنڈز کی نگرانی کے لیے دوحہ میں ادارہ قائم کرنے کا اعلان وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ کا کہنا ہے منجمد اثاثوں کا بڑا حصہ خوراک اور ادویات کی خریداری پر خرچ ہوگا۔ شائع 24 جون 2026 07:09pm
آبنائے ہرمز میں کسی قسم کا ٹول سسٹم قبول نہیں: امریکا کی عمان کو دھمکی ٹول لگانے والوں کو سختی سے ٹارگٹ کریں گے، اس کام میں کوئی بھی پارٹنر ہوا تو اس پر پابندیاں لگائیں گے: امریکی محکمہ خزانہ شائع 28 مئ 2026 10:34pm
امریکا میں حزب اللہ سے وابستہ 9 افراد پر نئی پابندیاں عائد پابندیوں کی زد میں آنے والے افراد لبنان کی پارلیمنٹ، سیکیورٹی اور عسکری اداروں سے منسلک ہیں: امریکی محکمہ خزانہ شائع 21 مئ 2026 11:18pm
ایران سے مبینہ روابط کا الزام: امریکا نے عراقی وزیرِ تیل پر پابندیاں عائد کر دیں واشنگٹن نے عراق میں ایران سے منسلک گروہوں کے تین سینئر عہدیداروں اور چار عراقی کمپنیوں پر بھی پابندیاں عائد کیں۔ اپ ڈیٹ 07 مئ 2026 09:27pm
امریکا نے ایرانی اور روسی تیل پر عائد پابندیوں میں توسیع کردی یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب کئی ممالک کی جانب سے تیل کی ممکنہ قلت کے خدشات کے باعث درخواستیں موصول ہوئیں. شائع 22 اپريل 2026 09:37pm
165 سالہ روایت کا خاتمہ: ٹرمپ کے دستخط اب امریکی ڈالرز پر شامل ہوں گے امریکی آزادی کی 250 ویں سالگرہ: کیا صدر ٹرمپ کے دستخط ڈالر کی عالمی ساکھ پر نئے اثرات مرتب کریں گے؟ اپ ڈیٹ 27 مارچ 2026 10:05am