پاکستان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2025 05:18pm جنوبی وزیرستان: وانا میں امن کمیٹی دفتر پر بم دھماکہ، 7 افراد جاں بحق، 9 زخمی دھماکہ مقامی امن کمیٹی کے ایک رکن کے دفتر میں ہوا