ایران جنگ کی تباہ کاریوں سے ارب پتی بھی محفوظ نہ رہ سکے فوربز کے مطابق ٹاپ 10 میں شامل 9 ارب پتیوں کی مجموعی دولت 100 ارب ڈالر سے زائد کم ہو گئی۔ شائع 04 اپريل 2026 09:45pm
ایپسٹین سے روابط: وارن بفیٹ کا بل گیٹس فاؤنڈیشن کو مزید چندہ دینے سے انکار ’’میں دیکھوں گا کہ آگے کیا ہوتا ہے، میرے علم میں نئی معلومات آئیں ہیں جن سے پہلے آگاہ نہیں تھا‘‘ بفیٹ کا مؤقف اپ ڈیٹ 01 اپريل 2026 10:28am