کراچی واٹر بورڈ کا سابق افسر پولیس کے خلاف پریس کلب پہنچ گیا سادہ لباس اہلکاروں نےاغواء کیا اور حیدرآباد لے جا کر 50 لاکھ روپے تاوان مانگا گیا، سلیم اختر شائع 27 فروری 2025 11:29pm