معاہدۂ مکہ میں مزید ممالک کی شمولیت کا خیرمقدم کریں گے: پاکستان معاہدہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے، ایک پر حملہ سب پر حملہ تصور ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی اپ ڈیٹ 12 اگست 2026 01:50pm