دنیا شائع 20 اکتوبر 2023 12:01am وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو روم کا اعزازی شہری بنانے کا فیصلہ 52 سالہ اسانج 2019 سے لندن کی انتہائی سکیورٹی والی جیل میں قید ہیں