خاتون کی رضا مندی کے بغیر طلاق کو خلع میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا: سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا، خاتون کو 12 لاکھ روپے بقایا حق مہر ادا کرنے کا حکم شائع 25 جنوری 2026 04:43pm
سپریم کورٹ کا سزائے موت کی تمام زیر التوا اپیلیں 45 دنوں میں نمٹانے کا فیصلہ سزائے موت کی زیر التوا اپیلیں 26 اکتوبر 2024 کو 384 تھیں اور اب زیر التوا اپیلیں107 رہ گئی ہیں، اعلامیہ شائع 21 جنوری 2026 10:02pm
پشاور ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری چیف جسٹس کی زیر صدارت اجلاس، 4 ایڈیشنل ججز کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کی بھی منظوری شائع 14 جنوری 2026 03:16pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری جسٹس محمد اعظم خان، جسٹس محمد آصف اور جسٹس انعام امین منہاس کی مستقل تقرری کی منظوری دی گئی۔ اپ ڈیٹ 12 جنوری 2026 06:33pm
فل کورٹ اجلاس: سپریم کورٹ رولز 2025 میں اہم ترامیم متفقہ طور پر منظور سپریم کورٹ نے سینئر ایڈووکیٹ کا اسٹیٹس محمد منیر پراچہ کو دے دیا اپ ڈیٹ 14 نومبر 2025 08:51pm
’عدلیہ میں بیرونی مداخلت اب کوئی راز نہیں‘ جسٹس اطہر من اللہ کا چیف جسٹس کو لکھا خط جو جج سچ بولنے کی ہمت کرتا ہے وہ انتقام کا نشانہ بنتا ہے، اور جو نہیں جھکتا اس کے خلاف "احتساب کا ہتھیار" استعمال کیا جاتا ہے، جسٹس اطہر من اللہ شائع 11 نومبر 2025 11:38am