یوٹیوب ری کیپ: صارفین نے 2025 میں سب سے زیادہ کیا دیکھا؟ یوٹیوب کا یہ فیچر صارفین کی رائے اور تجربات کی بنیاد پر تیار کیا گیا ہے۔ شائع 03 دسمبر 2025 04:33pm
آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی خلاف وزری کی صورت میں ان کمپنیوں کو بھاری جرمانے دینے کا انتباہ جاری کیا گیا ہے شائع 30 نومبر 2025 09:22am
یوٹیوب مصنوعی ذہانت سے صارفین کی عمر کا اندازہ لگائے گا، کم عمر ہونے پر پابندیاں تیار عمر کا تعین اس بات سے قطع نظر ہوگا کہ اکاؤنٹ بناتے وقت صارف نے کیا تاریخ پیدائش درج کی تھی شائع 13 اگست 2025 12:03pm
یوٹیوب نے مونیٹائزیشن قوانین سخت کر دیے پاکستانی یو ٹیوبرز کے لئے بھی قوانین سخت، 15 جولائی سے نئی پالیسی مؤثر، صرف مستند تخلیق کاروں کو مونیٹائزیشن کی اجازت ہوگی اپ ڈیٹ 18 جولائ 2025 08:19am
یوٹیوب کا اپنا پرانا فیچر بند کرنے کا اعلان یوٹیوب اب تخلیق کاروں کو بھی اپنے ناظرین میں مقبول مواد معلوم کرنے کے لیے ٹولز فراہم کرے گا شائع 11 جولائ 2025 02:50pm
بجٹ 2025-26 : سوشل میڈیا کی آمدنی پر کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ سوشل میڈیا سے کمائی کرنے والے بھی ٹیکس کے ریڈار میں آگئے شائع 11 جون 2025 08:29pm
بجٹ 2025-26: یوٹیوبرز اور فری لانسرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تجویز زیر غور وفاقی بجٹ میں یوٹیوبرز، فری لانسرز اور وی لاگرز پر نئے ٹیکس سے تقریباً 500 سے 600 ارب روپے اضافی ٹیکس وصول کرنے کی توقع ہے شائع 30 مئ 2025 06:35pm
صرف 27 سال کی عمر میں مسٹر بیسٹ ارب پتی شخصیات میں شامل ہوگئے یوٹیوب سے آغاز، اسٹنٹ فلاحی ویڈیوز اور بزنس وسعت نے جمی ڈونلڈسن کو ارب پتی بنا دیا شائع 23 مئ 2025 11:06am
پاکستان نے پابندی کے باوجود ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے بھارت میں ملی نغمہ چلوا دیا پاکستانی ملی نغمہ بھارت میں نشر ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی شائع 04 مئ 2025 12:10am
20 سال میں 20 ارب ویڈیوز، یوٹیوب کا بڑا انکشاف بیس سالہ کامیابی کا شاندار سفر، یوٹیوب کا یہ سفر ایک یادگار انقلاب کی مثال ہے شائع 24 اپريل 2025 09:14am
یوٹیوب نے ویڈیو کریئیٹرز کیلئے نیا اے آئی میوزک ٹول متعارف کرا دیا یہ میوزک مفت استعمال کیا جاسکتا ہے اور صارفین کو کاپی رائٹ دعووں کی کوئی فکر نہیں ہوگی، کمپنی شائع 13 اپريل 2025 11:07pm
شام ادریس کے الزامات کے بعد ڈکی بھائی نے ہزاروں سبسکرائبر کھودیے یوٹیوب ویڈیو بنانے والے اخلاقیات کے دائرہ سے باہر نہ جائیں، جنید اکرم شائع 31 جنوری 2025 12:50am
یوٹیوب میوزک صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے کو تیار بٹن دبانے سے مخصوص فنکار کی ویڈیو کلپس کھل جاتی ہیں شائع 19 جنوری 2025 11:17pm
’دعا کے پاپا‘ بڑے بڑے انٹرنیشنل یوٹیوبرز کے بھی باپ نکلے انٹرنیشنل یوٹیوبرز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا شائع 12 دسمبر 2024 09:52am
یوٹیوب صارفین کے لئے دلچسپ فیچرمتعارف اب صارفین ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم میں ملٹی پلیئر فنکشن کو آزما سکتے ہیں شائع 11 دسمبر 2024 06:55pm
یوٹیوبرز کیلئے خوشخبری، ڈالرز کمانے کا نیا ذریعہ متعارف یوٹیوب کا آمدنی پر 50 فیصد بونس کا بھی اعلان شائع 16 نومبر 2024 02:11pm
یوٹیوب سے دیکھ کر ’حقیقی‘ جعلی کرنسی نوٹ چھاپنے والے گرفتار ملزمان کے قبضے سے دیگر سامان بھی برآمد ہوا، رپورٹس شائع 09 نومبر 2024 01:23pm
ڈاکٹر کا یوٹیوب ویڈیو دیکھ کر بچے کا آپریشن کرنا اس کی جان لے گیا بچے کو صرف الٹی کی شکایت تھی، ڈاکٹر نے زبردستی آپریشن کر ڈالا، رپورٹس اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 04:36pm
یوٹیوب نے گنگنا کر گانا تلاش کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا اس فیچر میں گوگل نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کا استعمال کیا ہے۔ شائع 16 جولائ 2024 07:31pm
کاپی رائٹ اسٹرائیک سے متعلق یوٹیوب نے نیا ٹول متعارف کرا دیا یوٹیوب چینل پر اسٹرائیک آنے کی صورت میں چینل کے لیے مشکلات بڑھ جاتی ہیں شائع 06 جولائ 2024 02:02pm
اب ہر ویڈیو وائرل ہوگی؟ یوٹیوب کا نیا فیچر لانے کا اعلان مذکورہ فیچر صارفین کے لیے انتہائی مددگار ثابت ہوگا شائع 22 جون 2024 06:11pm
چاہت فتح علی خان نے ہمت نہیں ہاری، ’بدو بدی 2‘ ریلیز سوشل میڈیا اسٹار نے اپنے 'حاسدین' سے متعلق بھی اظہار خیال کر دیا اپ ڈیٹ 18 جون 2024 09:30pm
معروف موسیقار گھرانے کا گانا اپنا بنانا چاہت فتح علی خان کو کیسے مہنگا پڑا پنجابی فلم کا مقبول گانا اپنے وقت کا بہترین گانا قرار دیا جاتا ہے اپ ڈیٹ 13 جون 2024 07:37pm
’سب سے بڑے منافق۔۔۔‘ یاسر شامی فہد مصطفیٰ پر برس پڑے 'فہد نے خود شعیب اور ثناء کے درمیان میچ میکر کا کردار ادا کیا' شائع 24 جنوری 2024 01:37pm
پاکستان میں سوشل میڈیا نیٹ ورک ڈاؤن، صارفین پریشان، پی ٹی اے نے وضاحت کردی انٹرنیٹ میں تعطل تکنیکی خرابی سے آیا، مکمل طور پر بحال کر دیا گیا، اتھارٹی اپ ڈیٹ 21 جنوری 2024 12:04am
کیا اسلام میں ٹیٹو بنوانا جائز ہے؟ مفتی طارق مسعود نے بتادیا مفتی طارق مسعود نے ٹیٹو بنوالے والوں کو ایک مشورہ بھی دے ڈالا شائع 09 جنوری 2024 09:20am
’پاکستانی کترینہ کو تو نمائشی لباس میں پسند کریں گے لیکن ۔۔۔۔ ’ حجاب اور بولڈ لباس پر مائرہ خان کا دو ٹوک موقف شائع 08 جنوری 2024 11:17am
ایمن خان نے جہاز میں روتے بچوں کو چُپ کروانے کا گُر بتا دیا جہاز میں ہوا کے دباؤ کی وجہ سے عموماً چھوٹے بچوں کے کان بند ہوجاتے ہیں شائع 08 جنوری 2024 10:25am
صحیفہ جبارخٹک نے شادی سے قبل بوائے فرینڈز سے متعلق کُھل کربتا دیا 'شوہر کا کلاس فلیو دوست تھا، اس نے چھوڑاتو ایک سال غم میں رہی' شائع 21 دسمبر 2023 11:28am
شاہ رخ خان کا ڈرونز سے بنا ’آئیکونک پوز‘ دُبئی کی فضاؤں میں فلم 'ڈنکی' کی تشہیر کیلئے کنگ خان نے کشتی پررومانوی اندازمیں انٹری دی اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 11:27am