لاہور: ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کے 78 اہلکار معطل ڈی آئی جی انوسٹی گیشن نے اے ایس آئی عمران کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کروادیا۔ شائع 04 اگست 2026 06:26pm