Fourteen bodies recovered in Nepal plane crash Survivors unlikely as search for the remaining eight passengers continues
نیپال کی نجی ایئرلائن کے لاپتہ ہونے والے طیارے کا ملبہ مل گیا ریسکیو کے عملے نے طیارے کے حادثے کی جگہ تلاش کر لی ہے، جو اتوار کو لاپتہ ہو گیا تھا جس میں 22 افراد سوار تھے۔