دہلی پولیس کے افسران کو اردو کے پیچیدہ الفاظ استعمال نہ کرنے ہدایت اہم کی جگہ وشیش یا اسپیشل، مجرم کی جگہ اپرادھی یا کلپرٹ جیسے الفاظ استعمال کئے جائیں، ہدایت
بھارتی ادارے نے گائے کا پیشاب انسانوں کیلئے مضر صحت قرار دیدیا بھارت میں گائے کو مذہبی طور پر مقدس مانا جاتا ہے اور اس کا پیشاب پاک سمجھ کر پیا جاتا ہے۔
سوڈان: فوج اور ریپڈ ایکشن ملیشیا میں جھڑپیں باقاعدہ جنگ میں تبدیل دونوں فورسزمیں صدارتی محل کے قریب تصادم
دنیا جاپان کے وزیراعظم کی تقریر کے دوران دھماکے سے بھگدڑ مچ گئی گزشتہ سال سابق وزیراعظم ایسی ہی تقریب میں فائرنگ سے ہلاک ہوگئےتھے
دنیا جنوبی کوریا میں نوجوانوں کو گھروں سے باہرنکالنے کیلئے ماہانہ وظیفہ مقرر معاشرتی سرگرمیوں سے الگ تھلگ کم عمرنوجوانوں کو 490 ڈالرزدیےجائیں گے
دنیا یمن میں قیدیوں کے تبادلے کا آغاز، مذاکرات پر بھی اتفاق حوثی باغیوں اور یمنی حکومت کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ