سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظرآگیا، حج 27 جون کو ہوگا حاجی بدھ 28 جون کو عید منائیں گے، پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج
بھارت: شدید گرمی سے 3 دنوں میں 54 افراد ہلاک، اسپتال میں اسٹریچرز کم پڑگئے اسپتال میں اتنا رش ہے کہ مریضوں کو اسٹریچر نہیں مل پارہے ہیں
یونان حادثہ: ’پاکستانیوں کو کشتی کے نچلے حصے میں رہنے پر مجبور کیا گیا‘ سمندر سے اب تک 183 افراد کو نکالا جا چکا ہے، جن میں سے 104 زندہ اور 79 برآمد ہوئے ہیں۔
دنیا حج کیلئے زمینی راستے سے 25 ہزار افراد مکہ پہنچ گئے دنیا بھر سے 11 لاکھ سے زائد عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں، سیکرٹری سعودی وزارت حج و عمرہ
دنیا ہر تیسرے دن ایک بھارتی فوجی خودکشی کیوں کرتا ہے سالانہ 100 سے زیادہ بھارتی فوجی خودکشی کرتے ہیں اکثر جموں و کشمیر میں تعینات ہوتے ہیں
دنیا بھارت: 72 گھنٹوں میں ہیٹ ویو سے 74 اموات کورونا انفیکشن کے دوران بھی ایک دن میں اتنی اموات نہیں ہوئیں، اسپتال انتظامیہ
دنیا اسرائیلیوں پر پابندی، انڈونیشیا سے ورلڈ بیچ گیمز کی میزبانی چھن جانے کا خدشہ انڈونیشیا کے آئین میں کسی بھی اسرائیلی پاسپورٹ رکھنے والے شخص کو مملکت میں داخلے کی اجازت نہیں ہے۔
دنیا کوکین اور جنسی اسکینڈل: برطانوی رکن پارلیمنٹ کا مستعفی ہونے کا فیصلہ برطانوی اخبار کو انٹرویو میں ڈیوڈ نے تسلیم کیا کہ انہوں نے کوکین کا استعمال کیا تھا۔
دنیا افریقی رہنماؤں کی یوکرین روس تنازع میں ثالثی کی ناکام کوشش یوکرین کے مطالبات گمراہ کن ہیں جن پر عمل نہیں ہوسکتا، روسی صدر کا جواب
دنیا امریکی وزیر خارجہ چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے انٹونی بلنکن کے دورے کا مقصد امریکا اور چین کے درمیان تعلقات کو بحال کرنا ہے