روس نے بیلاروس میں اپنے ایٹمی ہتھیار نصب کردیے ان میں کم فاصلے کے ایٹمی ہتھیار شامل ہیں جو جنگی میدان میں استعمال ہو سکتے ہیں۔
’اب طلاق یا غیر ازدواجی تعلقات پر نوکری سے فارغ کیا جائے گا‘ تمام شادی شدہ ملازمین کو غیر ازدواجی تعلقات یا داشتہ رکھنے جیسے تمام شیطانی رویوں سے روکا جاتا ہے، اعلامیہ
اسکول پر عسکریت پسندوں کا حملہ، کئی طلباء زندہ جلا دیے گئے، متعدد ذبح متعدد طالبعلموں کو اغواء کرلیا گیا۔
دنیا یونان کشتی حادثے کے بعد 60 سے زائد پاکستانی بدستور لاپتہ تعلق گجرات اور میرپور سے ہے۔ 12 دیگر سے پاکستانی حکام ملے
دنیا بھارت میں مسجد کے سامنے مسلمانوں کو کوڑے مارنے کی ویڈیو وائرل کئی افراد کو قطار میں کھڑا کرکے کوڑے مارے جارہے ہیں
دنیا سعودی وزیرِ خارجہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے سعودی وزیرخارجہ کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات
دنیا امریکا میں طوفان اور بگولوں نے تباہی مچادی، 5 افراد ہلاک، 75 زخمی شدید طوفان کی وجہ سے ہزاروں افراد بجلی سے محروم، ریاست ٹیکساس میں ایمرجنسی نافذ
دنیا ہم جنس پرستی کیخلاف قانون کی منظوری، امریکا نے یوگنڈا پر پابندیاں عائد کردیں یوگنڈا اور عالمی سطح پر انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کے احترام کو آگے بڑھانے کیلئے پرعزم ہیں، امریکی محکمہ خارجہ