بھارت میں ہندو انتہا پسندی بے نقاب کرنیوالی الجزیرہ ٹی وی ڈاکومنٹری پر پابندی ڈاکومنٹری میں بھارت کی سالمیت کوخطرہ پہنچانے والا مواد موجود ہے، درخواست گزار
امریکہ میں پہلی مسلمان خاتون کو فیڈرل جج مقرر کرنے کی توثیق نیو یارک میں امریکی ڈسٹرکٹ کورٹ کی وفاقی جج کے طور پر خدمات انجام دیں گی
کینیڈا میں ٹرک اور وین کا تصادم، 15 افراد ہلاک ٹرک کے ساتھ جس وین کا تصادم ہوا اس میں معذور معمر افراد سوار تھے
دنیا پاکستانی سیاسی معاملات کا امریکا سے کوئی تعلق نہیں، امریکی محکمہ خارجہ پاکستانی سیاست کا معاملہ پاکستانی عوام کے لئے ہے، میتھیو ملر