ٹائٹن آبدوز کی تباہی کی تحقیقات شروع، لاشیں تاحال نہیں مل سکیں پانچوں افراد کی موت کی تصدیق جمعرات کی شب کی گئی، آبدوز سمندر میں اترتے ہی تباہ ہوگئی تھی
تارکین وطن کو یورپ پہنچنے کا ’قانونی راستہ‘ فراہم کرنے کی یورپی پیشکش جرمن وزیر داخلہ نینسی فیزر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب جیرالڈ درمانین کے ساتھ تیونس کا سفر کیا۔
یورپی رہنماؤں نے کشتی حادثے کو بدترین سانحہ قرار دے دیا متاثرہ پاکستانیوں کی تعداد پوری دنیا میں گونج رہی ہے۔
دنیا کشتی 7 گھنٹے سے ایک جگہ پر تھی، یونانی کوسٹ گارڈ 3 گھنٹے تک ڈوبنے کا تماشا دیکھتے رہے یونانی کوسٹ گارڈز اور زندہ بچنے والوں کے متضاد بیانات شکوک و شبہات کو جنم دے رہے ہیں۔
دنیا برطانیہ میں اس سال بھی دو عیدیں منائی جائیں گی امریکا، کینیڈا میں کلینڈر پرعمل کرنے والی کمیونٹی 28 جون کو عید منائے گی
دنیا انتہا پسند ہندو رہنما کا بھارتی مسلمانوں کیخلاف ہٹلر طرز کے قتل عام کا مطالبہ رنجیت سوارکر کے مطابق، مسلمان بھارت میں صرف ہندوؤں کے غلام بن کر رہ سکتے ہیں۔
دنیا یوکرائن میں پیوٹن کے خودکش بمبار ٹینک جو دشمن کے پاس پہنچ کر پھٹ جاتے ہیں یوکرائن سے جنگ میں پیوٹن نے خودکش ٹینک متعارف کرا دیئے۔
دنیا پیرس ائر شو میں دنیا بھر کی دلچسپی ائرشو میں دنیا بھر سے طیارہ ساز کمپنیاں شرکت کررہی ہیں، نمائش 22 جون تک جاری رہے گی
دنیا حج کا رکن اعظم 27 جون کو ادا کیا جائے گا، پاکستان میں آج کمیٹی چاند دیکھے گی سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا
دنیا امریکا اور چین کے وزرائے خارجہ کا باہمی رابطوں کے ذرائع وسیع کرنے پر اتفاق چینی وزیرخارجہ نے مناسب وقت پر دورہ امریکا کی حامی بھر لی