اسپین کے قریب بھی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی کشتی میں سوار افراد 12 گھنٹے سے زائد تک اسپین کی حدود میں مدد طلب کرتے رہے
امریکی صدر بھارتی وزیر اعظم مودی کو انسانی حقوق پر ’لیکچر‘ نہیں دیں گے، وائٹ ہاوس بھارت میں سیاست اور جمہوریت کا تعین بھارت نے ہی کرنا ہے، وائٹ ہاوس
دنیا جوبائیڈن نے چینی صدر شی جن پنگ کو’ڈکٹیٹر’ قرار دیدیا جوبائیڈن کے بیان پر چین کا ردعمل سامنے آگیا
دنیا ’قوانین نہیں مانے تو ہمیں بند کردیا جائے گا‘، ایلون مسک نے بھارت کے سامنے گٹھنے ٹیک دیئے 'میں اپنے لوگوں میں سے کسی کو جیل بھیجنے کے بجائے قوانین کی تعمیل کروں گا'۔
دنیا مودی امریکہ کیا کرنے گئے ہیں، کیا تاریخ واقعی تبدیل ہوگی؟ بھارت میں امریکہ کے سفیر ایرک گارسیٹی کا کہنا ہے کہ یہ ہفتہ تاریخ کا رخ بدل سکتا ہے۔
دنیا ایٹمی معاہدے کے لیے بھیک نہیں مانگیں گے، ایرانی صدر ہم کبھی بھی ایٹمی ہتھیار بنانے کی طرف نہیں جائیں گے، ابراہیم رئیسی
دنیا خطرے کی گھنٹی: ’صدی کے آخر تک 80 فیصد ہمالیائی گلیشیئرز پگھل جائیں گے‘ تباہی شروع ہونے کے بعد روکنا مشکل ہوگا۔
دنیا لاپتہ آبدوز ’ٹائٹن‘ کی تلاش کا آج آخری دن، زیرآب آوازیں سُنی گئیں ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے جانے والی آبدوزمیں پاکستانی باپ بیٹا بھی سوار ہیں
دنیا کشتی پر انسانی اسمگلر مارتے پیٹتے تھے، مسافروں نے 4 کو شناخت کرلیا سفر کی شروعات سے کشتی ڈوبنے تک اہم ترین تفصیلات منظر عام پر
دنیا روسی دفاعی نظام، ترکی اور بھارت پر امریکہ کی دہری پالیسی بے نقاب 'امریکہ کی مختلف ممالک کیلئے مختلف پالیسی کیوں؟'
دنیا چین نے پاکستان کیخلاف بھارت کا ایک اور وار ناکام بنا دیا چین نے حالیہ مہینوں میں متعدد نامزدگیوں کی تجاویز کو ویٹو کیا ہے۔
دنیا مغربی کنارے پر فائرنگ، 4 اسرائیلی ہلاک 4 زخمی دونوں بندوق برداروں نے پٹرول سٹیشن اور ریسٹورنٹ پر فائرنگ کی۔
دنیا امریکی صدر کے بیٹے نے بڑی چوری کا اعتراف کرلیا بیٹے کا کیس صدر بائیڈن کی انتخابی مہم کو متاثر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
دنیا مودی کو دورہ امریکہ پر شرمندگی کا سامنا، امریکی قانون سازوں کا صدر کو خط مودی کو دارالخلافہ کا پلیٹ فارم پیش کرنا انتہائی شرمناک ہے، امریکی کانگریس رکن
دنیا بھارتی فوج کا دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کا جھوٹا دعویٰ بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے ہمیشہ کی طرح ایک اور ڈرامہ رچایا۔