سوئیڈش عدالت نے عید کے پہلے روز قرآن پاک کو شہید کرنے کی اجازت دے دی اشتعال انگیز اقدام کے پیچھے عراقی پناہ گزین ہے، بین الاقوامی خبر رساں ادارے
مسلمانوں کو مساجد بنانے سے روکنے کیلئے ہسپانوی حکومت کیا حربے استعمال کرتی ہے اسپین کی مسلم آبادی کو عبادت گاہیں حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا
ڈاکٹر کی غلطی سے ہندو بچے کا ختنہ ، انتہا پسندوں نے اسپتال بند کرا دیا انتہا پسند ہندوؤں کی واقعے کو ہندو مسلم فساد میں تبدیل کرنے کی کوشش
دنیا یورپ سمیت فرانس اور سویڈن میں بھی آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے فرانسیسی ممبرز پارلیمنٹ، مقامی مئیرز کی مسلم کمیونٹی کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
دنیا بے قابو مہنگائی اورجانوروں کی قیمتیں بڑھنے پر سری لنکن مسلمانوں کیلئے قربانی مشکل مسلمان قربانی کے جانور خریدنے کے لیے خاصی جدوجہد کر رہے ہیں
دنیا ایران پر حملے کا منصوبہ، ڈونلڈ ٹرمپ کا خفیہ آڈیو لیک پر ردعمل ٹرمپ کا آڈیو میں بغیر اجازت خفیہ دستاویز تحویل میں رکھنے کا اعتراف
دنیا صفائی والے نے ایک بٹن دبا کر 25 سال کی ریسرچ تباہ کردی نیویارک سپریم کورٹ میں درج مقدمے میں ایک ملین ڈالرز سے زائد ہرجانے کا مطالبہ
دنیا ویگنر گروپ نے ہیلی کاپٹر اور طیارے تباہ کیے، روس سے 2 ارب ڈالر بھی لیے لیکن مغرب پھر بھی خوفزدہ ویگنر گروپ کے سربراہ جلاوطن ہوکر بیلاروس پہنچ گئے، کسی بھی وقت ماسکو یا منسک خطرہ بن سکتے ہیں، نیٹو
دنیا پیرس میں پولیس اہلکار نے 17 سالہ نوجوان مار دیا، مظاہرین نے شہر میں آگ لگادی فائرنگ کی ویڈیو سامنے آںے کے بعد پولیس کا جھوٹ پکڑا گیا۔
دنیا یونان میں دائیں بازو کی جماعت الیکشن جیت گئی، پناہ گزینوں کیخلاف پالیسی مزید سخت کرنے کا اعلان ’ہم انسان دوست ہیں لیکن نادان نہیں ہیں، یونانی وزیر برائے مہاجرین
دنیا حجاج کرام مزدلفہ میں رات گزار کر واپس منیٰ کیلئے روانہ حجاج جمرات میں رمی کرنے کے بعد قربانی کریں گے
دنیا یومِ عرفۃ پر خلا سے لی گئی مکہ مکرمہ کی دلچسپ تصویر یومِ عرفۃ پر اماراتی خلاباز کا امت مسملہ کیلئے پیغام
دنیا سعودی عرب، امریکا، برطانیہ سمیت کئی ملکوں میں آج عید الاضحیٰ منائی گئی مسجد حرام اور مسجد نبوی ﷺ سمیت ملک کی دیگر مساجد میں نمازِ عید ادا