شہزادہ داؤد اور بیٹے سلمان کی آخری تصویر سامنے آگئی شہزادہ داؤد کی اہلیہ ''ٹائٹن آبدوز'' پر سوار ہونے پہلے کا سارا احوال بتا دیا
سرد ترین روسی ریاست سائبریا میں بھی گرمی سے جنگلات کو آگ لگ گئی حال میں ہی روس میں جنگلات میں لگنے والی آگ میں تیزی دیکھی گئی ہے
ملک بدری سے بچنے کیلئے تارکین وطن بس کی کھڑکی سے چھلانگ لگا کر فرار واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
دنیا یوکرینی ناول نگار وکٹوریا امیلینا میزائل حملے میں ہلاک مصفنین کا ایک وفد کھانے پر بیٹھا تھا جب روس نے میزائل برسا دیئے
دنیا بیس برس میں اسرائیل کا غرب اردن پر سب سے بڑا حملہ، 9 فلسطینی شہید اقوام متحدہ کی اسرائیل کی جانب سے ”جدید فوجی ہتھیاروں“ کے استعمال پر تنقید
دنیا بھارتی فوج میں بغاوت کے خدشات سراٹھانے لگے بھارتی فوج میں ڈسپلن کی بگڑتی صورتحال نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
دنیا ٹائٹن سب حادثے میں جاں بحق شہزادہ داؤد کی اہلیہ کے مزید انکشافات نیویارک ٹائمز کو انٹرویو میں کرسٹین نے آبدوز کے آخری لمحات کے بارے میں بتایا
دنیا برطانوی اسپیشل فورسز کے ہاتھوں 80 افغان باشندوں کے مبینہ قتل کا انکشاف فوجی افغانوں کو الگ لے جاتے اور ہتھیار برآمد ہونے کا کہہ کر انہیں قتل کر دیا جاتا۔
دنیا ناروے: ریڈ پارٹی کے صدردھوپ سے بچنے کا چشمہ چُرانے کے الزام میں گرفتار چشمہ غلطی سے اٹھایا تھا، یارنرموکسنیس کا موقف
دنیا قوانین معطل کرنے پرامریکی سپریم کورٹ کیخلاف حد سے تجاوز کے الزامات، ججوں کے مواخذے کی دھمکی 'یہ طاقت کی توسیع ہے جس پر ہمیں واقعی توجہ مرکوز کرنی چاہیے'
دنیا ’یہ لوگ میرے نواسے کو بہانے کے طور پر استعمال کر رہے ہیں‘ فرانسیسی پولیس کے ہاتھوں مارے گئے نوجوان کی نانی کی مظاہرین سے اپیل
دنیا قرآن کی بے حرمتی کے واقعات گستاخانہ اوراشتعال انگیز ہیں، سوئیڈن نے مذمت کردی او آئی سی اجلاس کے بعد وزارت خارجہ سے بیان جاری، آئینی مجبوری کا بھی ذکر