افغانستان نے 15 اگست کا عام تعطیل کا اعلان کردیا افغان وزارت محنت و سماجی امور کی جانب سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا
بحیرہ روم میں تارکین وطن کی کشتیاں جنگجو زبردستی لیبیا واپس لے جانے لگے تارکین وطن کو جنرل حفتار کے علاقے میں پہنچا کر تمام اسباب چھین لیا جاتا ہے
فلسطین کیلئے سعودی سفیر کو بیت المقدس میں نہیں رہنے دینگے، اسرائیل اجازت نہیں دے سکتے کہ کوئی اہلکار جسمانی طور پر یروشلم میں آکر بیٹھے، اسرائیلی وزیر خارجہ
دنیا امریکی جنگلات میں لگنے والی آگ صدی کی بدترین آتشزدگی، اموات 93 ہوگئیں آگ ایک صدی سے زائد عرصے کی سب سے مہلک بن گئی، موئی کاؤنٹی
دنیا کسی کی دشمن نہیں، نصر اللہ کے ساتھ انڈیا جاؤں گی، انجو سب کے لیے میرا پیغام ہے کہ میرے لیے مثبت سوچیں، انجو
دنیا سعودی عرب: پاکستانی سفارتخانہ میں جشن آزادی کی تقریب، سینکڑوں افراد کی شرکت مقامی گلوکاروں نے ملی نغمے پیش کیے، شرکاء نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے
دنیا امریکا نے جنوبی کوریا میں ایران کے منجمد فنڈز کو بحال کردیا ایران کو پابندیوں میں ریلیف نہیں دے رہے، امریکی وزیر خارجہ
دنیا سعودی عرب نے پہلی مرتبہ فلسطین میں سفیر مقرر کردیا معاملے کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی خبروں سے تعلق نہیں، ریاض حکومت