بھارت کے وہ کمزور ڈیم جو پاکستان کیلئے خطرہ بن گئے ہیں اگر یہ ڈیم ٹوٹتے یا اوور فلو ہوتے ہیں تو ان کا پانی بھارت کے ساتھ ساتھ پاکستانی پنجاب کو بھی لے ڈوبے گا۔
جینیاتی ٹیسٹ سے ویگنر کے سربراہ کی طیارہ حادثے میں موت کی تصدیق ہو گئی، روس ہلاک ہونے والے تمام 10 افراد کی شناخت ہوگئی ہے، روسی حکام
سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے والی خاتون غیر مسلم نکلی مجھے سزا کا سامنا ہے لیکن افسوس نہیں ہے، خاتون
دنیا آسٹریلیا کے ساحل کے قریب ملٹری ہیلی کاپٹر گر کرتباہ، 3 امریکی میرینز ہلاک ہیلی کاپٹر میں کُل 23 اہلکار سوار تھے
دنیا یوکرین میں دو فوجی طیارے آپس میں ٹکرانے سے 3 پائلٹ ہلاک طیاروں کی ٹکر کا واقعہ یوکرین کی زیٹومیر ریجن میں پیش آیا
دنیا امریکا: ایک شخص نے 3 سیاہ فام افراد کو ہلاک کرکے خود کو گولی مارلی ملزم نے اپنی تحریر میں سیاہ فاموں سے نفرت کا ذکر کیا ہے، پولیس