گستاخ رسول گیرٹ ولڈر کو دھمکی دینے پر پاکستانی کرکٹر کیخلاف مقدمہ کرکٹر پر قتل اور مجرمانہ کارروائیوں پر اکسانے اور گیرٹ ولڈرز کو پرتشدد دھمکیاں دینے کا الزام
خاتون کی ’گرجدار ڈکاروں‘ سے پریشان محلہ والوں کا گھر پر دھاوا زبانی جھگڑا جلد ہی ہاتھا پائی میں تبدیل ہوگیا، اور چاقو چھریاں نکل آئیں۔
سونیا اختر اپنا ’شوہر‘ واپس لینے بنگلہ دیش سے بھارت پہنچ گئیں 'زبردستی میرا مذہب تبدیل کرواکے شادی کی گئی'، شوہر ساروکانت تیواری کا دعویٰ
دنیا چین نے اپنے نقشے میں بھارتی ریاستوں کو شامل کرلیا چین نے اپنے ’معیاری نقشے‘ کا 2023 ایڈیشن جاری کیا ہے
لائف اسٹائل چین میں کم عُمرلڑکی سے شادی کرنے والوں کیلئے ’انعامی رقم‘ کا اعلان بچوں کی شرح پیدائش میں اضافے کی کوششوں کے بعد حکومت نےنئے مشن کے لیے کمر کس لی
دنیا بھارتی سپریم کورٹ نے مودی حکومت سے جموں کشمیر کی ریاست بحال کرنے کا ٹائم فریم مانگ لیا 'جموں و کشمیر کومرکزکے زیرانتظام علاقوں میں تقسیم کرنا عارضی ہے'
دنیا ایک اور بھارتی استاد نے مسلمان طلبا کو نفرت کا نشانہ بنا ڈالا سرکاری اسکول کے چار طلباء کے والدین نے ٹیچرکونکالنے کا مطالبہ کردیا
دنیا امریکی صدارتی انتخابات کیلئے مہم میں موسیقی کے استعمال پر تنازع امریکی ریپر ری پبلکن صدارتی امیدوار پربرہم
دنیا تاریخ میں پہلی بار انسانی دماغ سے زندہ کیڑا برآمد خاتون کو مسلسل خشک کھانسی، بخار اور رات کو پسینہ آتا تھا
دنیا مودی حکومت سے چاند کو بھارت کی ملکیت قراردینے کا مطالبہ چندریان 3 لینڈنگ سائٹ کو چاند کا دارالحکومت قرار دیا جانا چاہئے، بھارتی سیاستدان